ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ،ملک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 875 تک پہنچ گئی
پیر 23 مارچ 2020 23:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 394،پنجاب میں 246،بلوچستان میں 110 اور گلگت بلتستان میں 71 ،خیبر پختونخوا میں 38 ، اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے کورونا وائرس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 99 نئے کیس سامنے آئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اعداد و شمار کے اب تک کورونا وائرس کے 6 مریض مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.