
ایران میں قید ایف بی آئی کے ایجنٹ کی پراسرار موت کا انکشاف
موت کب اورکیسی ہوئی یہ نہیں معلوم اہلخانہ کا بیان/ٹرمپ نے باب لیونسن کی موت کی تردید کردی
جمعرات 26 مارچ 2020 12:50
(جاری ہے)
ان کے اہل خانہ کی طرف سے ان کے انتقال کے اعلان کے ایک گھنٹہ بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیونسن کی موت کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا۔
ٹرمپ نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ لیونسن کی موت کا کوئی ثبوت نہیں ملا ۔امریکی صدر نے کہا کہا کہ میں خود رابرٹ لیونسن کے معاملیپر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وہ ایک حیرت انگیز شخص ہیں۔ ان کا کنبہ عمدہ ہے۔ ولیونسن کے اہل خانہ کو غلط معلومات دی گئیں۔ وہ کافی عرصے سے پریشانی کا شکار ہیں۔ اس خاندان کی تکلیف کو سمجھنا ہوگا جو اپنے ایک عہدہ فرد کو ایران میں قید کیے جانے کے بعد سخت تکلیف اور رنج کا شکار ہے۔ رابرٹ ولیونسن بھی ایک طویل عرصے سے علیل تھے اور گرفتاری قبل تکلیف میں مبتلا تھے۔ایک سوال کے جواب میں اگر انہوں نے لیونسن کی موت کی خبر کی تصدیق کی تو ٹرمپ نے کہا کہ نہیں میں اس خبر کو درست نہیں مانتا۔ ہمارے پاس اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔خیال رہے کہ ایران نے لیونسن کو سنہ 2007ء میں ایران سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر امریکی ایف بی آئی کا ایجنٹ ہونے کا الزام عاید کیا گیا اور اس پر ایران کی ایک انقلاب عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے سینکڑوں شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، صدر کی پالیسیوں کو آمرانہ قرار دیدیا
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
-
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
-
سعودی عرب، میڈیکل کے 4 شعبوں میں سعودائزیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
-
ٹرمپ یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، وائٹ ہائوس
-
لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کی رہائی 1 بلین ڈالر کے عوض منظور
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.