
بزدار حکومت کرونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور عملی اقدامات کر رہی ہے‘فیاض الحسن
دار لحکومت کھانے پینے اور دیگر اشیائے ضروریہ کی ترسیل میں کوئی کمی نہیں آنے دے رہی ‘صوبائی وزیر
جمعرات 26 مارچ 2020 20:10

(جاری ہے)
وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا یو ای ٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں 1200 بستروں پر مشتمل قرنطینہ بنایا گیا ہے، لاہور کیمپ جیل میں 100 بستروں کا ہسپتال بنایا جا رہا ہے، 600 سے زائد زائرین جلد قرنطینہ سے اپنے گھروں کو منتقل ہو رہے ہیں، اب تک پاکستان میں کرونا کے 21 مریض مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پروفیشنلز کو سپیشل رسک الانس دیا جائے گا، بزدار حکومت کھانے پینے اور دیگر اشیائے ضروریہ کی ترسیل میں کوئی کمی نہیں آنے دے رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.