پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھائو کے بعد محدودپیمانے پر تیزی
تاہم سرمایہ کاروں کو مزید 23ارب51کروڑ13لاکھ روپے کا نقصان اٹھاناپڑا
جمعرات 26 مارچ 2020 21:23
(جاری ہے)
گزشتہ روز مجموعی طور پر 347کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 152کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا لیکن اس کے مقابلے میں182کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گرگئیں اور 13کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں مستحکم رہیں بیشتر کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی آنے کے باعث سرمایہ کاروں کو 23ارب51کروڑ13لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت گھٹ کر53کھرب 56ارب 66کروڑ1لاکھ روپے ہوگئی جب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم 18کروڑ67لاکھ45ہزار شیئرز رہا جو بدھ کے مقابلے میں4کروڑ16لاکھ38ہزار شیئرز زائد ہے ۔
گزشتہ روزقیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے حساب سے باٹا پاک کے حصص کی قیمت 66.41روپے کے اضافے سی1474.99روپے اوروائتھ پاک کے حصص کی قیمت33.80روپے اضافے سے 33.80روپے ہوگئی جب کہ نمایاں کمی کے لحاظ سی رفحان میظ کے حصص قیمت150روپے کمی سی6350روپے اورپاک ٹوبیکو کے حصص کی قیمت51.94روپے کمی سی1649.06روپے ہوگئی ۔نمایاں کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے کے الیکٹرک، یونٹی فوڈز،ٹی آر جی پاکستان،ہیسکول پٹرول،پایونیئر سیمنٹ، بینک آف پنجاب ، میپل لیف، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ ،لوٹی کیمل اور حب پاور کمپنی کے شیئرز سرفہرست رہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.