سندھ میں 65روپے فی کلو آٹا کی فروخت،عوام پریشان

جمعرات 26 مارچ 2020 22:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور مشکلات کا سامنا شہرقائد کی دکانوں سے اٹھ جائے جن دکانوں پر آٹا موجود ہے وہ ساٹھ روپے اور 65 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کر رہے ہیں حکومت اس پر کوئی نوٹس نہیں دے رہی جبکہ حکومت سندھ نے یہ اعلان کیا ہے کہ مخیر حضرات غریب عوام کی مدد کے لیے آگے بڑھی اور حکومت کا ساتھ دے لیکن مخیر حضرات کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس آ موجو دد نہیں ہے ہم نے مختلف ملوں مالکان سے رابطہ کیا تو انہوں نے آٹاینے سے انکار کردیا عوامی شکایات موصول ہونے کے بعد صوبائی وزیر خوراک سے رابطہ کیا گیا تو ان کے اور ان کے پی ایس ایل تمام نمبر بند ملے جس کے بعد ان کے سرکاری پی ایس حفیظ عباسی سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بتایا کہ کہیں کوئی برا نہیں ہے اگر مل والے اٹھا نہیں دے رہے تو ان کی اپنی مرضی ہے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں شہرقائد کے شہریوں نے وزیر اعلی سندھ گورنر سندھ سے پر زور اپیل کی ہے کہ لوگ ڈون ہونے کی وجہ سے ہمیں کیوں مشکلات میں ڈال رہے ہیں ہمیں کم ازکم ہماری روزمرہ کی کھانے پینے کے استعمال کی چیزوں کو تو عام کیا جائے اور مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

#