محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں میں لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گو ئی

جمعرات 26 مارچ 2020 22:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

کہا گیا ہے کہ تیز ہوائوں کے ساتھ شروع ہونیوالی بارش وقفے وقفے سے جاری رہے گی جبکہ گزشتہ روز شہر کا درجہ حرارت کم سے کم 13 درجے سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :