
کورونا وائرس ،حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں پنجگانہ اور نمازجمعہ موقوف کردی گئیں
جمعرات 26 مارچ 2020 23:54
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت اور حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ قرآن مجید کی تلاوت اور تفسیر نمونہ، تفسیر فصل الخطاب سمیت دیگر تفاسیر ،نہج البلاغہ، صحیفہ کاملہ، اور دیگر مذہبی کتب سے استفادہ کیا جائے۔ا علامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے وطن عزیز کے تمام مسلمان اور پوری دنیا میں رہنے والے انسانوں کو اللہ تعالی اس مہلک بیماری سے محفوظ فرمائے۔اس حوالے سے گزارش کی گئی ہے کہ عوام الناس کورونا کے حوالے سے حکومت کے فیصلوںپر عمل کریں اور خود کو گھروں تک محدود رکھنے میں سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں۔۔اعلامیہ میںواضح کیا گیا ہے کہ آئندہ کا لائحہ عمل پانچ اپریل کے بعد دیا جائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات تین جاں بحق ،تین زخمی
-
نادرا کی جانب سے شناخت کے نظام کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے قواعد کا اجراء
-
وزیر اعظم سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ،ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
گورنرخیبرپختونخوا کا ٹریفک حادثہ میں درجن سے زائد اموات پر دلی افسوس کا اظہار
-
بلال یاسین کی حلقے میں کھلی کچہری،عوام کے مسائل سنے ،ترقیاتی کاموں بارے دریافت کیا
-
وزیراعلی مریم نواز کے پنجاب دھی رانی پروگرام کی شیخوپورہ میں تقریب
-
وکلا برادری کا جمہوری عمل پاکستان کے سیاسی مستقبل کے تعین میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ضلع مہمند میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام ، 50 خوارج جہنم واصل
-
آئل ٹینکرز کی ہڑتال کی دھمکی ، پٹرول کے بحران کا خدشہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی خیبر پختونخوا میں 34فتنہ الہندوستان کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش
-
کتوں کو مارنے کی تصدیق ہوئی تو ایف آئی آر درج ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسزمنسوخ ، ٹرک اًن لوڈ کردیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.