قائد اعظم یونیورسٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے یونیورسٹی31 مئی تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعہ 27 مارچ 2020 21:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2020ء) قائد اعظم یونیورسٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حکومتی فیصلے کی روشنی میں یونیورسٹی کو 31 مئی تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار زاہد اصغر نے یونیورسٹی کو 31 مئی تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فیصلہ حکومتی احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :