ملتان میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

پیر 30 مارچ 2020 18:48

ملتان ۔30مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.2اورکم سے کم 16.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 81فیصداور شام 5بجے 47فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر04منٹ پراورغروب آفتاب 6بجکر34منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :