ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔ محکمہ موسمیات

منگل 31 مارچ 2020 21:44

ملتان ۔31 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اس کے گردونواح میں جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز منگل ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 23.2اور کم سے کم16.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 95فیصد اور شام پانچ بجے 63فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :