
بالکونی سے سیب گرانے والی لڑکی کے والدین کو حادثہ ہونے پر سوا چار کروڑ روپے جرمانہ
امین اکبر
منگل 14 اپریل 2020
23:57

(جاری ہے)
ڈاکٹر نے ٹونگ ٹونگ کے والدین کوبتایا کہ اُن کے ہوش میں آنے کی صورت میں بھی اُن کے دماغ کا دایاں حصہ طبی طور پر مردہ رہے گا۔
لڑکی کے والدین نے رپورٹروں کو بتایا کہ اُن کی بیٹی نے سیب گرانے کا اعتراف کر لیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ یہ صرف ایک حادثہ تھا، اُن کی بیٹی اپنے کتے کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہی تھی۔لڑکی کے والدین نے اپنی بیٹی کی غلطی پر ٹونگ ٹونگ کے والدین کو 30 ہزار یوان یا 4700 ڈالر ادا کیے حالانکہ ٹونگ ٹونگ کے میڈکل بلز 1 لاکھ 30 ہزار یوان یا 20 ہزار 500 ڈالر کے ہو چکے تھے۔
حادثے کے دو سال بعد اب عدالت نے 11 سالہ بچی کے والدین کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ٹونگ ٹونگ کے خاندان کو 1.85 ملین یوان یا 2 لاکھ 61 ہزار ڈالر یا تقریباً سوا چار کروڑ روپے بطور ہرجانہ ادا کریں۔
چین میں عمارتوں کی کھڑ کیوں سے حادثے کا باعث بننے والے سامان کے پھیکنے پر سخت قوانین ہیں۔ اسے عوام کی جان خطرے میں ڈالنے والا جرم تصور کیا جاتا ہے تاہم عام طور پر ایسا جان بوجھ کرپھینکنے پر ہوتا ہے لیکن 11 سالہ لڑکی کے معاملے میں یہ صرف ایک حادثہ تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.