حکومت سندھ کی جانب سے پہلے مرحلے میں ڈسٹرک ایسٹ کے مختلف تعلقہ میں تقریباً 12500راشن بیگ تقسیم کئے گئے۔ سیدہ شہلا رضا
جمعہ 17 اپریل 2020 23:24
(جاری ہے)
انہوں نے مخیر حضرات سے درخواست کی کہ ?رمضان المبارک میں چند دن باقی رہ گئے ہیں جس طرح 2010 میں سیلاب کے دنوں میں انہوں نے دل کھول کر عطیات دئے امید ہے کہ اس بار بھی پیچھے نہیں رہیں گے جسطرح کورونا یہ نہیں دیکھتا کہ متاثر ہونے والا شخص کس جماعت کا ہے یا کس مذہب پر عمل کرتا ہے تو آپ بھی عطیات بلا تفریق دیں گے۔
سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ چند وفاقی وزیر اور مشیر اس مشکل وقت میں بھی اپنی توانائیاں عوام کی خدمت کرنے کے بجائے سیاست پر خرچ کررہے ہیں میری ان سب سے گزارش ہے کہ سیاست کے لیے زندگی پڑی ہے اس مشکل صورتحال میں عوام کے مسائل کے حل پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پوری سندھ کابینہ بلاول بھٹو کی رہنمائی اور وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے عوام کی دادرسی میں شب و روز مصروف عمل ہیں۔ سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ اس وبا پر قابو پانے کے لیے عوام کا حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ بلاجواز گھروں سے باہر نہ نکلا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مشروط طور پر کھولے گئے سیکرز سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی کام کی جگہ پر سماجی رابطوں میں فاصلہ رکھتے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائے تاکہ خود اور ان سے منسلک افراد کو کورونا وائرس سے بچایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.