
جنوبی پنجاب میں ایک نئی موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی
قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی ایکنیک نے 12.43 ارب روپے لاگت سے این 5 موٹروے کے لودھراں ملتان سیکشن کی تعمیر کی منظوری دی
جمعہ 1 مئی 2020 23:22

(جاری ہے)
این فائیو موٹروے کے لودھراں ملتان سیکشن کی تعمیرپر12.43 ارب روپے کی لاگت آئے گی، اس منصوبہ میں دوفلائی اورز، دو انٹرچینجز، اور4 چھوٹے پل شامل ہیں۔
اجلاس میں پنجاب کے 11 کم ترقی یافتہ اضلاع کیلئے پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کی بھی منظوری دی گئی، اس منصوبہ پر32 ارب روپے کی لاگی آئیگی۔ ایکنیک نے خیبرپختونخوا ایری گیٹڈ ایگری کلچرانویسٹمنٹ پراجیکٹ (کے پی آئی اے آئی پی ) کی منظوری بھی دی، یہ منصوبہ خیبرپختونخواکے تمام 26 اضلاع کیلئے ہے اوراس پر30 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔اجلاس میں دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ (حصول اراضی وری سیٹلمنٹ) پراجیکٹ کی اصولی منظوری دی گئی، اس منصوبہ پر175.43 ارب روپے کی لاگت آئیگی۔ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کو پراجیکٹ کے اخراجات ، تنخواہیں و الاونسز کو مزید معقول بنانے کی ہدایت بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.