متحدہ عرب امارات میں ایک ہی خاندان کے 3سے زائد افراد ایک کار میں سفر کرسکیں گے
حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین سے زائد افراد کو کار میں سفر کرنے کی اجازت دیدی، اطلاق صرف ٹیسکی سروس پر ہوگا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 3 مئی 2020 17:35
(جاری ہے)
مملکت میں مزید 7 افراد کے جاں بحق ہونے سے اب تک ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 126تک پہنچ گئی ہے۔
اب تک ملک میں 2ہزار763مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں جس کے بعد ایکٹو کیسز کی تعداد 11ہزار274رہ گئی ہے جبکہ 1مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور مجموعی اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی، 11 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں مزید 887، برطانیہ میں 621، اٹلی میں 474، ایکواڈور میں 308، اسپین میں 276، کینیڈا میں 169، میکسیکو میں 113، ہالینڈ میں 94، ترکی میں 78، ایران میں 65، بیلجیئم میں 62 اور روس میں 53 اموات ریکارڈ کی گئیں، ایک دن کے دوران دنیا بھر میں 3576 اموات اور 58129 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.