
پنجاب حکومت کا 9مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اعلان 8مئی کو کرے گی، مارکیٹیں کھولنے سے پہلے علاقے کی سمارٹ سکریننگ کی جائے گی
عثمان خادم کمبوہ
منگل 5 مئی 2020
19:39

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ سمارٹ سکریننگ فروٹ و سبزی منڈیوں سمیت اشیائے خوردونوش کے سٹورز کی بھی کی جائے گی۔
احتیاطی تدابیر اور دیگر ایس او پیز پر ایریا کو بند کر دیا جائے گا۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ بھی کر چکے ہیں۔ تاہم حکومتی اداروں ملازمین کی تنخواہیں نہ دینے کا خدشہ لمحہ فکریہ ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی لائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا۔معاشی صورتحال اور زمینی حقائق مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ عام آدمی کے مسائل کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی۔ کورونا سے حفاظتی انتظامات سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کر لئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.