ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان

جمعہ 8 مئی 2020 20:27

ملتان ۔08 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39.5اور کم سے کم23.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ہوامیں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 62فیصد اورشام پانچ بجے 24فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :