
سی سی پی اوسے بیکن ہائوس سکول کی پرنسپل اور سٹوڈنٹس کی ملاقات
منگل 12 مئی 2020 19:16
(جاری ہے)
پرنسپل عائشہ ضیغم اور ڈائریکٹر ایجوکیٹرز ایاز علی خاں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پولیس کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس کورونا کے خلاف محاز پر فرنٹ لائن پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ وبائی مرض کے خلاف ڈاکٹرز کی طرح فورسز کا کردار بھی قابل ستائش ہے۔ سربراہ لاہور پولیس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئے تمام طبقات قلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کورونا کی اس جنگ میں ہم سب کو متحد ہو کر چلنا ہو گا۔ اس موقع پر سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے کہا کہ کورونا وائرس کے خطرات سے بچاو پر سٹوڈنٹس کا پولیس کی خدمات کو سراہنا قابل دید ہے۔ سٹوڈنٹس کے اس جذبے سے پولیس فورس کا مورال بلند ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرالی ہے،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، ترجمان پی ایم اینڈ ڈی سی
-
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.