مانسہرہ،بٹگرام پولیس نے ’نو ماسک نو پیٹرول ‘اور ’نو ماسک نو شاپنگ ‘مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
منگل 12 مئی 2020 20:50
(جاری ہے)
دوکان میں پانچ سے زائد مرد و خواتین کے داخلہ پر مکمل پابندی عائد ہوگئی۔اور دوکانوں میں No Mask No Shopping والے پیغام کو آویزاں کریں۔ بازاروں میں ہجوم بنانے والے اور جو دوکاندار ان اقدامات پر عملدرآمد نہیں کریگا اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گئی۔
عوام بازار میں آنے سے پہلے ماسک کا استعمال لازمی کریں ورنہ بازار میں داخل اور خرید و فروخت کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی۔ بچوں کو غیر ضروری طور پر ہرگز بازار نہ لائیں۔تمام پیٹرول پمپ مالکان اپنے عملہ کو ماسک کے استعمال کا پابند بنائیں اور بغیر ماسک کے موٹر سائیکل سوار و گاڑی ڈرائیوروں کو پٹرول نہیں دیاجائے۔ہیرڈریسر (چھاپ) اپنے دوکانوں پر مکمل کرونا حفاظتی کٹس کا استعمال کرینگے۔انھوں نے کیاکہ یہ سب عوام کی حفاظت کیلئے ھے اس لیئے عوام،تاجر برادری اور پٹرول پمپ مالکان سے گزارش کی جاتی ھے کہ ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلا کو روکا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.