
لاک ڈاون پابندیوں میں مزید نرمی کے تحت دبئی ٹرام سروس بھی بحال کر دی گئی
ٹرانسپورٹ سروس کل 13 مئی بروز بدھ سے دوبارہ بحال ہو جائے گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت
محمد علی
منگل 12 مئی 2020
23:36

#Dubai Tram resume its operations starting tomorrow, Wednesday, May 13th.
— RTA (@rta_dubai) May 12, 2020
If you're planning on boarding the tram, head to the station 30 minutes prior and don't forget to wear a face mask; it's mandatory when commuting. pic.twitter.com/ngUki20rrS
دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق ٹرام سروس ہفتے سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک چلے گی۔ جبکہ جمعہ کے روز صبح 10 سے رات 11 بجے تک چلے گی۔ مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے اسٹیشنز پر آدھا گھنٹہ قبل آئیں، جبکہ چہرے پر ماسک اور ہاتھوں پر دستانوں کا استعمال بھی کیا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.