ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، ہلکی بارش کاامکان

جمعرات 14 مئی 2020 19:43

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 32.5اور کم سے کم 23.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا ۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 83فیصد اور شام پانچ بجے 44فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :