Live Updates

لاہو سمیت رملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

پیر 18 مئی 2020 16:52

لاہو سمیت رملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم گوجرانوالہ، میانوالی اور سیالکوٹ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز صوبائی دارالحکومت میںریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت کم سے کم 34ڈگری سینٹی گریڈ رہاجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 39فیصد رہا۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :