شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کے ترجمان کی وضاحت

پیر 18 مئی 2020 18:46

سکھر۔18مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2020ء) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کے ترجمان نے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں مختلف ٹیسٹ مراکز کے امتحانات پر 15 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا تاثر غلط ہے ۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کی ہدایت پریونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار آن لائن خودکار فیس جمع کرنے والے سیل کا قیام عمل میں لایا گیا، امتحانات میں شامل ہونے کے لئے امیدواروں کے لئے سلپ اور فہرست سمیت امتحانی نظام کو شفاف بنانے کے لئے امور بنائے گئے تھے۔ تاکہ اس عمل میں شفافیت کا عنصر برقرار ہے۔

متعلقہ عنوان :