پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ(جہلم) کی طرف سے ضلع جہلم پولیس کیلئے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے فیس ماسک دیئے گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 19 مئی 2020 17:04

پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ(جہلم) کی طرف سے ضلع جہلم پولیس کیلئے کرونا ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ(جہلم) کی طرف سے ضلع جہلم پولیس کیلئے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے فیس ماسک دیئے گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ(جہلم) کے ہیڈ آف مینوفیکچرنگ سید حماد علی نقوی، شاہد عمران سینئر انوائرمنٹ ہیلتھ اینڈ سیفٹی آفیسر پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کو فیس ماسک دیئے گئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نیپاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ(جہلم ) کے اس اقدام کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :