شہبازشریف کی نکیال سیکٹر کے دیہات میں بلااشتعال بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت
بھارتی جنگی جنون جنوبی ایشیامیں امن وسلامتی کے لئے کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے‘صدر(ن) لیگ
جمعرات 21 مئی 2020 15:09
(جاری ہے)
بھارتی جنگی جنون جنوبی ایشیامیں امن وسلامتی کے لئے کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ عام شہری آبادی کو نشانہ بنانا ہر عالمی قاعدے قانون کی خلاف ورزی ہے ۔نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا بھارتی بزدلی اور غیرپیشہ وارانہ فوجی رویہ کا ثبوت ہے ۔ایل اوسی پر جارحیت کے ذریعے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف اپنے جرائم چھپا نہیں سکتا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
-
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور تشخیصی مراحل کے دوران ان کی ہمشیرہ ساتھ موجود رہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل ہوا، سازشی کسی اور چکر میں ہسپتال گیا تھا، ناصر بٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے ملائیشین وزیر داخلہ کی سربراہی وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال
-
ْصدر زر داری سے چائنا افریقہ اینڈ ایشیا ٹریڈ اینڈ کوآپریشن پروموشن ایسوسی ایشن کی ملاقات
-
عمران خان کا سہیل آفریدی کو تحریک تیز کرنے کا پیغام
-
پنچائت اور مصالحت ہمارے دینی و سماجی ورثے کا حصہ ہیں، اعظم نذیر تارڑ
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، آئندہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی طے شدہ اعلیٰ سطح کی سفارتی مصروفیات کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.