نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی انگوٹھوں کے ذریعے شناخت کیلئے کراچی پہنچ گئی

ہفتہ 23 مئی 2020 00:50

نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی انگوٹھوں کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی انگوٹھوں کے ذریعے شناخت کیلئے پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جاں بحق افراد کی زیادہ تر تعداد جھلس جانے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہے، تین جاں بحق افراد کے موقع پر انگوٹھوں کے نشان لئے گئے،ان تین میں سے دو کو نادرا نے شناخت کر لیا۔

متعلقہ عنوان :