پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن سینئر نائب صدر چوہدری خضر حیات گجر کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کو افطار ڈنر

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 مئی 2020 11:25

پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن سینئر نائب صدر چوہدری خضر حیات گجر ..
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،حمزہ عثمان غنی) جمعتہ الوداع کے مقدس دن جناب چوہدری خضر حیات گجر کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)



اس موقع پر ایکس پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شکیل آحمد سینٹرل صدر نصیر آحمد جوہانسبرگ صدر نشاط آحمد چیرمین میاں نور حسین نائب صدر عتیق آحمد جنرل سیکرٹری رستم بٹ دنیا نیوز نمائندہ خصوصی شاہد چوہان نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پر تمام ایسوسی ایشن نے اس مشکل وقت میں پاکستانی کمیونٹی سے ان کی مشکالات کے بارے میں بھی جانا اور عہد کیا کے ہم ہر وقت پاکستانی کمیونٹی کے لے حاظر ہیں اور اخر میں اللہ سے سربسجود ہوکر اپنے گناہوں سے معافی مانگی اور اس کرونا سے اللہ پاک ہم کو محفوظ رکھیں اس کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔


متعلقہ عنوان :