
ڈیرہ اسماعیل خان، بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان فائرنگ سے قتل
ہفتہ 23 مئی 2020 16:54
(جاری ہے)
تھانہ درابن کی حدود علاقہ گرہ مدہ میں مسلح شخص نے نوجوان محمد رضوان کو اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا ،مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
مقتول محمد رضوان کے والد رمضان خان نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا گندم کی کٹائی کے بعد تھریشر پر گندم صاف کرنے کے لئے علاقہ گرہ مدہ کے قریب اراضی احمد خان گیاہوا تھا جہاں پر ملزم مسلح بہ اسلحہ وہاں آیا اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ،مقتول کے والد نے پولیس کو وجہ عداوت یہ بیان کی کہ میرے بیٹے کے ملزم کی بیٹی کے ساتھ تقریباًچار سال سے دوستانہ تعلقات تھے۔ پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.