ملتان میں موسم گرم او رخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 23 مئی 2020 19:03

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ42.1اور کم سے کم26.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 42فیصد اورشام پانچ بجے 23فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :