کورونا وباء اور طیارہ حادثہ کے شہداء کے سوگ میں ہم عید سادگی سے منائیں گے،دعا ہے کہ اللہ تعالی شہدا کو جنت الفرودس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر عطا کریں ‘گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
اتوار 24 مئی 2020 15:25
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کورونا وباء اور طیارہ حادثہ کے شہداء کے سوگ میں ہم عید سادگی سے منائیں گے،دعا ہے کہ اللہ تعالی شہدا کو جنت الفرودس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر عطا کریں ‘ہم شہدا کے لواحقین اور متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘انہوں نے کہا کہ ہم ڈاکٹر، نرسز اور طبی عملے کی حفاظت کے لیے بھی خصوصی دعا کرتے ہیں‘آج کے دن فوجی جوانوں اور اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو بھی اپنی دعائوں میں یاد ضرور یاد رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کر کے ہماری حفاظت کرنے والے عظیم جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘آج عوام سے ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے کورونا سے بچیں‘متحد ہو کر ہم ہر مشکل وقت سے نکلنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.