سرگودھا اور گردونواح میں ہلکی اور کہیں تیز ہوا سے موسم قدرے خوشگوار رہا

جمعہ مئی 15:58

سرگودھا اور گردونواح میں ہلکی اور کہیں تیز ہوا سے موسم قدرے خوشگوار ..
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعہ کے روز بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کے ساتھ ساتھ کہیں پر ہلکی اور کہیں پر تیز ہوا سے موسم قدرے خوشگوار رہا ,جبکہ کئی علاقوں میں بوندا باندی سے بھی موسم سہانا ہوگیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ کئی روز سے سرگودھا اور گردونواح میں سورج سوا نیزے پر تھا تاہم دو دن سے موسم قدرے بہتر اور گرمی کی شدت بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :