نواز شریف کو پاکستان لانے کیلئے عدالتوں سے رجوع کرنے پر غور جاری ہے،شبلی فراز
سابق وزیراعظم کے ضمانتی کو ملک سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا، ملکی معیشت کوتباہ کرنے اب اپنے لیڈروں کی کرپشن کو چھپانے کیلئے میدان میں نکل آئے ہیں ۵ جس طرح چینی سکینڈل میں ملوث مافیا کو بے نقاب کیا ہے اسی طرح گندم سکینڈل میں ملوث عناصر بھی بے نقاب ہونگے اپوزیشن ملک کو درپیش خطرات اور وبائی امراض کے مقابلے کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کی بجائے اس میں اضافے کی دعائیں مانگ رہی ہیں ٴْحکومت کرپشن کے خاتمے کے جس نعرے کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی اسے ہر صورت پورا کیا جائے گا 1عوام کورونا سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں بصورت دیگر حکومت کو لاک ڈائون میں مزید سختی کرنی ہوگی،وزیراطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس
بدھ 3 جون 2020 22:44
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.