ضلع بدین میں مختلف تھانوں کی پولیس نے مختلف مقامات پرکاروائیاں
کرکی7ملزمان کو گرفتار کر لیا کچی شراب، گٹکا اور غیر قانونی اسلحہ برآمد
جمعرات 25 جون 2020 21:46
(جاری ہے)
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی انسپکٹر محمد نواز سرائی بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائیاں کر کے 2 گٹکہ فروش عبدالغفور تالپور اور وحید مری کو 767 گٹکہ سمیت گرفتار کر کہ مقدمات درج کر لیے ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ ڈیئی سب انسپکٹر بشیر احمد چانڈیو بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کہ 2 گٹکہ فروش ملزمان شریف اور گل حسن کو گرفتار کر کہ 2675 گٹکے برآمد کر لیے ہیں۔ جب کہ ملزمان کہ خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔سی آئی اے پولیس بدین نیخفیہ اطلاعات موصول ہونے پر مختلف مقامات پر کاروائیاں کر کے 2 گٹکہ فروش ملزمان شہزاد ملاح اور مھتاب شاہ کو 400 گٹکہ سمیت گرفتار کر کہ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ایس ایچ او تھانہ کھورواہ سب انسپکٹر محمد خان کلوئی بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش ملزم حبیب اللہ عرف گگو کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کے قبضے سے 550 گٹکے ، 90 کلو گرام سپاری اور کاتھا برآمد کر کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.