ملتان میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

منگل 30 جون 2020 21:11

ملتان ۔ 30جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.2اورکم سے کم 31.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 39فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر14منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :