
بھارت میں ایک ہی دن میں مزید 50 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 800 کے قریب افراد مہلک وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے
کامران حیدر اشعر
جمعرات 30 جولائی 2020
08:03

(جاری ہے)
تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 52 ہزار 249 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 80 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
کورونا سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی عالمی میٹر کے مطابق بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے 779 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 35 ہزار کی سطح عبور کر گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد مہلک کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں ٹی ایل پی کو جس طرح مریم نواز نے ہینڈل کیا وہ قابل تعریف ہے، وزیردفاع
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.