علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2020ء کے میٹرک ، ایف اے کے داخلے جاری ہیں، ریجنل ڈائریکٹر
جمعہ 31 جولائی 2020 15:43
(جاری ہے)
داخلہ کے لیے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 08 ستمبر 2020 ہے۔
داخلہ حاصل کرنے والے آن لائن لنک http://fmbp.aiou.edu.pk/aut20/، اپلائی کریں ۔دریں اثناء انہوںنے یونیورسٹی کے بی ایڈ /بی ایس ،پی جی ڈی اور تمام پوسٹ گریجوایٹ کے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی مشقیں آن لائن جمع کرائیں ان پروگرام کی پہلی مشق جمع کروانے کی آخری تاریخ 15اگست اور دوسری مشق15اکتوبر تک جمع کروانے کی تاریخ مقر ر کی ہے ۔انہوںنے کہاہے کہ یونیورسٹی نے ڈیجیٹل ٹرانسمشن کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے مشقیں جمع کروانے کا طریقہ آٹومیشن پر منتقل کر دیا ہے۔ سمیسٹر بہار 2020میں پیش کئے گئے بی ایڈ /بی ایس ،پی جی ڈی اور تمام پوسٹ گریجوایٹ کے پروگرام کے طلبہ مشقیں یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.aaghi.aiou.edu.pk.پر لاگ ان ہو کر آن لائن جمع کروائیں گے۔ جس کیلئے طلبہ کو لاگ ان اور پاسورڈ بذریعہ ایس ایم بھجوادیئے گئے تاہم اگر کسی کو ایس ایم ایس نہیں ملا تو وہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ [email protected].پر اپنے کوائف دوبارہ جمع کروائیں۔لاگ ان ہونے کے بعد student quick manualپر کلک کر کے پی ڈی ایف فائل ڈائون لوڈ کر لیںجس میں مشقیں کروانے کا طریقہ ترتیب وار درج ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.