ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا، گردآلودہوائوں کے چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 4 اگست 2020 22:24

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودر رہے گا جبکہ گردآلودہوائوں کے چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز منگل ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 41.0 اور کم سے کم31.8 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 67 فیصداور شام پانچ بجے 50 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :