ملتان میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

بدھ 5 اگست 2020 23:06

ملتان ۔05 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5اورکم سے کم 31.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتنا سب 62فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر34منٹ پرطلوع اورغروب آفتاب شام 7بجکر06منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :