محکمہ موسمیات کی آئندہ پورا ہفتہ شہر میں بارشوں کی پیش گوئی

جمعہ 7 اگست 2020 23:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2020ء) محکمہ موسمیات نے 2 روز شروع ہونے والے ہفتے کے 7 دن شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے اور بتایا ہے کہ پورا ہفتہ بارشیں ہونے کی وجہ سے نہ صرف لاہور میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی بلکہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :