ملتان میں مطلع جزو ی طورپر ابر آلودرہے گا۔ محکمہ موسمیات

ہفتہ 8 اگست 2020 19:04

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39.1اور کم سے کم 30.6ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 72فیصد اور شام پانچ بجے 46فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :