yحکومت کاغذ کی قیمت کے تعین کیلئے میکانزم وضع کری:بشارت جسپال
Cتعلیمی ادارے کھلنے سے پہلے ہی کاغذ مافیا نے قیمت بڑھا دی،حکومت نوٹس لے،غریب والدین بچوں کو مہنگی کتابیں مہیا کرنے سے قاصر ہیں،صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب
اتوار 9 اگست 2020 23:20
(جاری ہے)
حکومت کاغذ کی قیمتوں میں اضافہ کو روکنے میں ناکام ہوئی تو ناخواندگی کا سیلاب پورے ملک کو جہالت کے سمندر میں ڈبو دے گا اور پہلے سے تباہ حال تعلیمی نظام پر کاری ضرب لگے گی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی نظام میں انقلاب لانے کی باتیں تو بہت ہوتی ہیں مگرٹھوس اور عملی اقدامت دکھائی نہیں دیتے۔
انہوں نے کہا کہ کاغذ کی قیمتوں کے تعین میں چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے کتابوں کی قیمتیں بڑھتی رہتی ہیں۔ غریب اور متوسط گھرانوں کے والدین اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے بچوں کیلئے تعلیمی وسائل مہیا کرتے ہیں حکومت قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے والی کاغذ مافیا کے خلاف ایکشن لے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کیلئے جامع پالیسی وضع کرےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.