شوبز میں ابھی آغاز ہے ، ترقی کی کئی منازل طے کرنی ہیں ‘ ثناء جاوید
اپنی ثقافت کی پیروی ہی ہمارے ڈراموں کی اصل خوبصورتی ہے ‘ انٹرویو میں گفتگو
ہفتہ 15 اگست 2020 11:39
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ثناء جاوید نے کہا کہ پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز پر بے شمارڈرامے آن ائیر ہوتے ہیں اور سب کی کہانی یکسانیت کی بجائے ایک دوسرے سے الگ اور ایک سے ایک بڑھ کر ہوتی ہے ۔
ہمارے ڈراموںکی خوبصورتی یہ ہے کہ ہم اپنی ثقافت کی پیروی کرتے ہیں ۔ثناء جاوید نے کہا کہ بعض اوقات پرستار اچانک ملاقات ہونے پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بناتے ہیں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ابھی میرا شوبز کی دنیا میں آغاز ہے اورمیں نے ترقی کی کئی منازل طے کرنا ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.