ای پے پنجاب کے ذریعے 11 ماہ میں 5 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو وصول
بصد احترام پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ
جمعرات 20 اگست 2020 17:36
(جاری ہے)
چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کا کہنا تھا کہ ای پے سے عوام کیلئے ادائیگی آسان اور وقت کی بچت ہوئی، جلد مزید ٹیکسوں و ادائیگیوں کے طریقوں کو ای پے میں شامل کیا جائیگا۔
فی الوقت ای پے سے 6 محکموں کے 15 ٹیکسوں کی گھر بیٹھے ادائیگی ممکن ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام بینکوں اور دفاتر میں جانے کی بجائے ای پے موبائل ایپ سے ادائیگیوں کو ترجیح دینے لگے ہیں۔ ای پے محکمہ خزانہ پنجاب، پی آئی ٹی بی، سٹیٹ بینک اور ون لنک کے اشتراک سے شروع کیا گیاہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا کو جو پابندیوں اور جنگ سے حاصل نہیں ہواوہ مزید جنگ سے بھی حاصل نہیں ہوگا
-
دنیا بنگلہ دیش میں پناہ گزین لاکھوں روہنگیاؤں کو مت بھولے، یو این
-
بنگلہ دیش کے خلیل الرحمٰن یو این جنرل اسمبلی کے 81 ویں صدر منتخب
-
درجہ حرارت 50 ڈگری سے نمٹنے کے لیے دنیا کے 50 شہروں کا اشتراک
-
ایرانی سپریم لیڈر نے آمادگی ظاہر کی ہےکہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائیں گے
-
10جون کو بامقصد بجٹ پیش کریں گے،پوری کوشش ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہ لگایا جائے
-
پاکستانی برآمدات کے مقابلے میںدرآمدات میں نمایاں اضافہ
-
اگر آئی پی پیز معاہدوں کا فرانزک آڈٹ ہوجائے تو موجودہ اور سابقہ حکومتوں کے کرتا دھرتا لٹک جائیں گے
-
سیاسی جماعتیں خراب معاشی حالات میں سب سے پہلے بی آئی ایس پی کو ختم کرنے کی سازش کرتی ہیں
-
فارورڈ بلاک نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا
-
گلگت بلتستان میں 22سال بعد بلدیاتی انتخابات، پولنگ 2اگست کو ہوگی
-
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے پناہ کرپشن ہے، پنجاب کی حد تک ڈیٹا ٹھیک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.