Live Updates

یونس خان نوجوان کرکٹر حیدر علی کے معترف ہوگئے

حیدر علی میں بلندیوں کو چھونے کی صلاحیت اور خواہش ہے، گفتگو

بدھ 2 ستمبر 2020 13:20

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2020ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نوجوان کرکٹر حیدر علی کے معترف ہوگئے اور کہا ہے کہ حیدر علی میں بلندیوں کو چھونے کی صلاحیت اور خواہش ہے۔

(جاری ہے)

یونس خان نے کہا کہ نوجوان بیٹسمین ہمیشہ سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں، ماشا اللہ حیدر علی نے شاندار ڈیبیو کیا ہے اس کا مستقبل بہت تابناک ہے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :