ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 12 ستمبر 2020 18:44

ملتان ۔12 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5اورکم سے کم 27.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 71فیصداورشام 5بجے 35فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5 بجکر 55 منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر26منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :