سجاول میں سی آئی اے پولیس نے پی پی کامریڈ کے گھرپرچھاپہ مارکربیٹے کو گٹکے سمیت گرفتارکرلیا

اتوار 13 ستمبر 2020 21:40

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) سجاول میں سی آئی اے پولیس نے پی پی کامریڈ کے گھرپرچھاپہ مارکربیٹے کو گٹکے سمیت گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر اناگدام کے قریب چھاپہ مارکر گٹکا فروش ابراہیم ولدنورمحمد کنبھارکو تین سو گھٹکہ سمیت گرفتارکرکے گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :