خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری بختیار عالم کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر ستمبر 12:58

خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری بختیار عالم کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری خالد وقار نے خیبرپختو نخوا والی بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری بختیار عالم کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :