
ْقصور وگردونواح میں مختلف تین واقعات میں ایک چار سالہ بچی سمیت 3افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے
پیر 14 ستمبر 2020 15:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محلہ ہلہ چوک پتوکی کا رہائشی 45سالہ یسیٰن آج صبح سویرے نمازفجرکی نمازپڑھنے کیلئے جامع مسجد ریاض الجنت پتوکی میں مسجد کی ٹوٹیوں سے وضوکر رہا تھا کہ ٹوٹیوں میں اچانک بجلی کا کرنٹ آجانے کے باعث اسے بجلی کا زوردارجھٹکالگاجس سے اس کی موت واقع ہوگئی جبکہ غفار ٹائون کوٹرادھاکشن کے قریب محمد عمران کی4سالہ بیٹی نور فاطمہ سٹر ک کراس کر رہی تھی کہ اچانک نا معلوم گاڑی کی زد میں آکر کچلی گئی اور موقع پرہی دم توڑگئی‘ کوٹرادھاکشن پولیس مصروف کاروائی ہے اسی طرح دیپالپور روڈ تلونڈی کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے چونگی امر سدھو لاہور کا رہائشی موٹرسائیکل سوارجاوید موقع پر ہی جاں بحق اور اسکی بہن ارم بی بی شدید زخمی ہوگئی جسے ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے جاویدکی نعش اورزخمی ارم بی بی کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصور منتقل کر دیا ہے۔
پولیس مصروف کارروائی ہے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.