ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔محکمہ موسمیات

پیر 14 ستمبر 2020 23:09

ملتان ۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.8اورکم سے کم 29.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 63فیصداورشام 5بجے 44فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5 بجکر 57 منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر22منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :