مقبوضہ کشمیر میں تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران مسلع افراد کے حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی

منگل 15 ستمبر 2020 20:44

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) مقبوضہ کشمیر میں تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران مسلع افراد کے حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ میں آپریشن آل آوٹ کے دوران مسلع افراد نے بھارتی فوجیوں پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ مزید تنگ کر کے مسلع افراد کی تلاش شروع کر دی ۔