
حکومت کا زیادتی میں ملوث مجرموں کو کڑی سزائیں دینے کے لیے خصوصی بل لانے کا اعلان
زیادتی کے مجرموں کے خلاف قانون سازی ضروری ہے‘بااثرمجرم اثرورسوخ یا قانون میں سقم سے فائدہ اٹھا کررہا ہوجاتے ہیں. سینیٹر فیصل جاوید
میاں محمد ندیم
بدھ 16 ستمبر 2020
11:53

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زیادتی کے مجرموں کے خلاف قانون ضروری ہے کیونکہ زیادتی کے مجرم بلیک میل کر کے صلح کے لیے دباﺅ ڈالتے ہیں اور جس کے بعد وہ صلح کی وجہ سے رہا کر دیے جاتے ہیں‘انہوں نے کہا کہ ہم زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کے حامی ہیں اور زیادتی کے مجرموں کی کیمکل کیسٹریشن کا قانون لایا جائے گا. فیصل جاوید نے کہا کہ حکومت زیادتی کے مجرموں کے خلاف سزا کے قانون پر کام کرے گی جبکہ وزیر اعظم کی ہدایت پر زیادتی کے مجرموں کی سخت سزا سے متعلق بل لا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ زیادتی کے مجرموں کو سخت سزا دینا ضروری ہے اور اگر زیادتی کے بعد پولیس نے 2 گھنٹے تک کارروائی نہیں کی تو اہلکار کے خلاف کارروائی ہو گی. انہوں نے کہا کہ موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان تک پہنچنے میں پولیس نے اہم کردار ادا کیا تاہم ہم نے پولیس محکمے میں مزید اصلاحات لانی ہیں افسوس کی بات ہے پولیس ماضی میں سیاست کے لیے استعمال ہوئی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں انسانی حقوق کی بات کرتے وقت متاثرہ خاندان کی بات ضرور کریں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.